ملتان(سٹاف رپورٹر)سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے تعاون اور ہما میموریل کرکٹ کلب کے زیر اہتمام ڈائمنڈ جونئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں فرینڈز کلب نے ہما میموریل کو 33رنز سے شکست دیدی افتتاحی تقریب کی صدارت صدر ملتان ڈسڑکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن محمد ارسلان خان نے کی مہمان خصوصی عدنان نعیم ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر ملتان تھے۔