• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرعی یونیورسٹی پشاور کا سنڈیکیٹ اجلاس‘ایجنڈا پیش

پشاور(اے پی پی)زرعی یونیورسٹی پشاور کا 123 واں سنڈیکیٹ اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت ہوا ۔تلاوت قرآن پاک کے بعد رجسٹرار ڈاکٹر رضوان احمد نے ایجنڈا پیش کیا۔اجلاس میں سنڈیکیٹ ممبران ڈپٹی سیکرٹری ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ، خیبرپختونخوا زین علی رضا، ڈپٹی سیکرٹری ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، خیبرپختونخوا ریاض محمد، ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ، خیبر پختونخوا محمد عرفان ، ڈپٹی سیکرٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ، خیبرپختونخوا مسعود احمد جان، ڈین فیکلٹی آف کراپ پروڈکشن سائنسز پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین خلیل، ڈین فیکلٹی آف اینمل ہسبینڈری اینڈ وٹرنری سائنسز پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن، ڈین فیکلٹی آف کراپ پروٹیکشن سائنسز پروفیسر ڈاکٹر شاہ عالم خان، ڈین فیکلٹی آف رورل سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اللہ خان، پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد، لیکچرار ڈاکٹر سلیم اللہ، ٹریژرر ڈاکٹر عبدالسلام، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر محمد الیاس، ڈائریکٹر کوالٹی ایشورنس ڈاکٹر محمد بلال اور ڈپٹی ڈائریکٹر وقار خٹک موجود تھے ۔اجلاس میں 122 ویں اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔