پشاور (وقائع نگار )میئرپشاور حاجی زبیر علی نے پشاور پریس کلب کا دورہ کیا اور پشاور پریس کلب کے نو منتخب صدر ایم ریاضʼ،جنرل سیکرٹری طیب عثمان اعوان،نائب صدر عرفان خان،جائنٹ سیکرٹری گلزار خان،فنانس سیکرٹری احتشام خان،گورننگ باڈی اراکین شمیم شاہد،ارشاد علی،عرفان موسی زئی،فریداللہ،زاہد میروخیل،شکیل صدیقی،بلاول ارباب،سرداد محمودالحسن،عمران ایاز ودیگر نومنتخب کابینہ کو دلی مبارکباد پیش کی اس موقع پر سابق صوبائی وزیرامان اللہ حقانی سیکرٹری اطلاعات ضلع پشاور انعام اللہ ایڈوکیٹ ʼ ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا شفیق ودیگر بھی انکے ہمراہ تھے ۔