• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو ایئر نائٹ پر پولیس کے خصوصی سکیورٹی انتظامات

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) نئے سال کی آمد پر امن عامہ کی صورتحال قابو میں رکھنے کے لئے غیر معمولی حفاظتی انتظامات کر کے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے دفعہ 144 کے نفاذ کی وجہ سے آتش بازی ، ہوائی فائرنگ اور میوزیکل نائٹ کی اجازت نہں ہو گی۔ پتنگ بازی پر بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید