لاہور(خصوصی رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے منہاج القرآن کے فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا،ا س موقع پر گورنر سردار سلیم حیدر نے کہاکہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری ایک صاحب مطالعہ شخصیت ہیں وہ جو بات بھی کرتے ہیں نپی تلی ہوتی ہے ۔