• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیرتربیت ترقیاتی کورس کے شرکاء کاریلوے لاہور ڈویژن کادورہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں زیر تربیت 42ویں ایم سی ایم سی ترقیاتی کورس کے شرکا نے ریلوے لاہور ڈویژن کا دورہ کیا ۔ گریڈ 18 اور 19 کے افسر وں نے ڈی ایس سے ملاقات بھی کی۔
لاہور سے مزید