• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی سمیت تمام اسیران کی رہائی ہمارا واضح بیانیہ ہے، عمر ایوب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں ہمارا واضح بیانیہ ہے ، بانی پی ٹی آئی سمیت تمام قیادت اور کارکنان کو رہا کیا جائے۔ 9 مئی و 26 نومبر کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیاجائے۔
اہم خبریں سے مزید