• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلڈنگ کوڈز کے نفاذ سے توانائی کی بچت ہوسکے گی، اویس لغاری

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈ 2023 پر اہم ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہبلڈنگ کوڈز کے نفاذ سے توانائی کی بچت ہو سکے گی، ہم نے انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈز 2023 کے نفاذ پر وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور دیگر وزراء کو خطوط لکھ دیئے ہیں اور ان سے ان قوانین کے فوری نفاذ کی اپیل کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید