ریاض(شاہدنعیم)) سعودی خام تیل کی برآمدات گزشتہ 9 ماہ کے دوران بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بلومبرگ کی جانب سے حاصل کردہ ٹینکر ٹرینکنگ ڈیٹا کے مطابق دسمبر 2024 میں خام تیل کی برآمدات یومیہ 6.33 ملین بیرل رہی۔ تیل کی برآمدات میں اضافہ اوپیک پلس نے پیداوار میں کمی کے منصوبے کو اپریل تک ملتوی کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا تھا۔