• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جو مجرموں کو ہیرو بناکر پیش کرے ایسی حکومت کو برداشت کرنا قومی جرم ہے، اکبر ایس بابر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ جو حکومت مجرموں کو ہیرو بنا کر پیش کرے ایسی حکومت کو برداشت کرنا قومی جرم ہے۔ گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ سرکاری وسائل سے سیاست کریں، انتشار پھیلائیں ، مجرموں کو ہار پہنائیں، ایسے لوگ اور ایسی سیاست معاشرے کے لئے ناسور سے کم نہیں۔
اہم خبریں سے مزید