• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سجاول: غیر ملکی سیاح جوڑے کو لوٹنے والے ملزمان گرفتار

سجاول (نامہ نگار)چند روز قبل غیرملکی سیاح جوڑے سے ڈکیتی کے دو ملزمان گرفتار، لوٹے ہوئے دو موبائیل فونز برآمد۔ اس سلسلے میں ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے گذشتہ روز اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل پولینڈ کے سیاح جوڑے سے سجاول بائی پاس پر مسلح افراد دو موبائیل فونز چھین کر فرار ہوگئے تھے ۔
اہم خبریں سے مزید