ملتان (سٹاف رپورٹر)آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان سے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر ملک سجاد حیدر میتلا،جنرل سیکرٹری سید انیس مہدی،ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد عمران خان خاکوانی،جنرل سیکرٹری سید عارف حسن شاہ اور میاں فیصل عرفان نے ملاقات کی اور انہیں منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی اس موقع پر بار و بنچ کے درمیان تعلقات کو مذید بہتر کرنے پر اتفاق کیا گیا۔