• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک وارڈن کی بچوں کو مبینہ جوس پلانے کی کوشش ، پولیس نے تحقیقات شروع کردی

ملتان( سٹاف رپورٹر ) گلگشت پولیس کو محمد طاہر نے اطلاع دی کہ میں نجی ڈرنک کارنر پر کافی لنے گیا پیچھے سے ٹریفک وارڈن نامعلوم نے میرے بچوں کو مبینہ زبردستی جوس پلانے کی کوشش کی جو میرے آنے پر اپنے موٹرسائیکل پر سوار ہوکر فرار ہوگیا اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔
ملتان سے مزید