• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت لاہور کومسائل سے نکالنے میں ناکام ہوگئی ،ضیاء الدین انصاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء انصاری ایڈووکیٹ نے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت شہر لاہور کو مسائل کی دلدل سے نکالنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ اظہر بلال، ملک شاہد اسلم، خالد احمد بٹ، محمد وقاص بٹ، ذمہ داران شعبہ جات عبدالعزیز عابد، جبران بٹ، قاری عطاء الرحمن اوردیگربھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید