• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی پرواز کی آج مسقط روانگی متوقع

کوئٹہ (این این آئی ) نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج مسقط کے لیے روانگی متوقع ہے،پی آئی اے کی پرواز یکم جنوری کوروانہ ہونی تھی، ائیرپورٹ کا افتتاح گزشتہ برس اکتوبر میں ہوا تھا، اس سے قبل پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی گوادر سے پہلی پرواز یکم جنوری کو روانہ ہونی تھی لیکن چند وجوہات کی بنا پر اسے مؤخر کر دیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید