• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، ضلع شرقی میں ایک اور پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے کراچی ضلع شرقی میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی، یہ کیس 21دسمبر 2024کو سامنے آیا، جس کے بعد ملک میں سال2024کے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 70تک پہنچ گئی ہے۔ایمرجنسی آپریشن سینٹربرائے پولیو سندھ کے مطابق سال2024میں کراچی ضلع شرقی میں یہ دوسرا کیس رپورٹ ہوا تھا۔
اہم خبریں سے مزید