لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق تھانہ شادمان کے باہر جلاؤ گھیراؤ کرنے پر سابق وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی پاکستان تحریک انصاف رہنما یاسمین راشد اور صنم جاوید و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ تمام ملزموں نے صحت جرم سے انکار،جج منظرعلی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی ،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظرعلی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی۔