• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 50لاکھ ڈالر کی کمی،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کےزر مبادلہ ذخائر ایک کروڑ 50لاکھ ڈالر کی کمی سے11ارب69کروڑ 52لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں،اس وقت کمرشل بینکوں کے پاس 4ارب 68 کروڑ 26لاکھ ڈالر موجود ہیں۔
اہم خبریں سے مزید