• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی بانی عمران خان کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین پر کیس کی سماعت ملتوی کر دی ،الیکشن کمیشن نے اس کیس کی سماعت 15جنوری کو مقرر کی تھی ،تاہم نئے نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں کیسز کی سماعت ڈی لسٹ کر دی گئی ہے ، سماعت کی تاریخ کا بعد میں اعلان ہو گا۔
اہم خبریں سے مزید