• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری چوبیس گھٹنے کھلے مین ہولز سے متعلق شکایات درج کروا سکتے ہیں، واٹر کارپوریشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر )واٹر کارپوریشن نے کہا ہے کہ شہری چوبیس گھنٹے کسی بھی وقت کھلے مین ہولز یا خراب شدہ رنگ سلیب سے متعلق شکایات واٹر کارپوریشن کے ہیلپ لائن نمبر 1334 یا متعلقہ ڈویژن میں درج کروا سکتے ہیں جس کے بعد متعلقہ ایگزیکٹیو انجینئر درخواست کی وصولی کے 12 سے 24 گھنٹوں کے اندر مین ہولز کورز فراہم کرنے اور لگانے اور متعلقہ ایگزیکٹو انجینئر مین ہولز کورز لگانے کی رپورٹ سپر نٹنڈنگ انجینئر اور چیف انجینئر سیوریج کے پاس جمع کروانے کا پابند ہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید