کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ نے مہران ہائی وے ضلع ملیر کے قریب چھاپہ مار کر عرفان احمد ولد قربان علی اور زرینہ زوجہ لیاقت علی کو گرفتار کرکے 800 گرام ہیروئن برآمد کرلی ،سائٹ سپر ہائی وے پولیس نےعبدالقادر ولد محمد اسماعیل کو گرفتار کرکے آدھا کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور رقم برآمد کرلی ۔