• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر ایل این جی کی قیمتوں میں ایڈجسٹمنٹ شمال کیلئے کمی، جنوب کیلئے اضافہ

اسلام آباد(اسرارخان) وفاقی حکومت نے جمعہ کے روز جنوری2025کے لیے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کے صارفین کے لیے ری گیسفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی اوسط فروخت قیمت میں 1.81 فیصد کمی کر دی، جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGCL) کے صارفین کے لیے 0.45 فیصد اضافہ کر دیا، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں، جو یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہیں، قیمتوں میں فرق اور شپنگ لاگت کی ایڈجسٹمنٹ کو ظاہر کرتی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید