• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اخلاقی خدشات، جرمنی کی 60 یونیورسٹیوں کا ایکس چھوڑنے کا اعلان

برلن (اے ایف پی)جرمنی کی 60 یونیورسٹیوں کا سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس چھوڑنے کا اعلان جبکہ جرمن حکومت نے کہا ہےکہ دوردراز کے عوام سے رابطہ برقرار رکھنے کیلئے اس کا پلیٹ فارم کا استعمال روکنے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے۔درجنوںجرمن یونیورسٹیوں نےاخلاقی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے گزشتہ روز کہا کہ وہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی زیرملکیت سوشل نیٹ ورک ایکس کو مزید استعمال نہیں کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید