• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کےشہریوںکا سیلف ڈیفنس کورس مکمل

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)وفاقی دارلحکومت کے شہریوںکا سیلف ڈیفنس کورس مکمل ہو گیا، کورس میں شامل امیدواروں کو جسمانی تربیت، تیراکی، اسلحہ چلانے کی مشقیں ریپیلنگ، رکاوٹیں عبور کرنا، گھڑسواری اور تیرانداز ی کی مشقیں کرائی گئیں، کورس کا مقصد ذہنی اور جسمانی طور پر خود اعتمادی کو مضبوط کر نا ہے۔
اسلام آباد سے مزید