اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) سوشل میڈیا پر اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں پر محکمہ تعلیم پنجاب نے اپنے ردعمل میں ایسی تمام خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع نہیں کی گئی۔