• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر تین افراد کیخلاف مقدمات

ملتان( سٹاف رپورٹر ) لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔کینٹ پولیس کو راو رفیع نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزمان ارشد ،اکرم اور عبدالغنی نے شہری حدود میں غیر قانونی طریقے سے بھانہ جات بنایا ہواتھا جن کی وجہ سے ڈینگی افزائش اور سیوریج بندش وغیرہ ہونا معمول بن گیاتھا ملزمان نے عملہ سے بدتمیزی کرتے ہوئے کارسرکار میں مداخلت کی اور پولیس کو آتا دیکھ کر فرار ہوگئے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید