• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ بنوریہ عالمیہ اور فوکس وژن آئی ٹی حب کے زیراہتمام مدارسِ دینیہ کے طلبہ کیلئے ورکشاپس

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)بین الاقوامی دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے زیر اہتمام اور فوکس وژن آئی ٹی حب کے تعاون سے مدارسِ دینیہ کے طلبہ کے لیے نیکسٹ جنریشن اے آئی کے ذریعے ذہنی ترقی کے موضوع پر ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا۔ورکشاپ میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم،کوآرڈینیٹر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق،نائب رئیس جامعہ بنوریہ شیخ فرحان نعیم، بانی - فوکس وژن آئی ٹی ہب - چیئرمین فوکس گروپ اسد الحق، ، جی ایم پی ٹی وی امجد شاہ، میونسپل کارپوریشن ساؤتھ حماد این ڈی خان، صدر تابانی گروپ عبد الرؤف تابانی، بانی - فوکس وژن آئی ٹی ہب - چیئرمین فوکس گروپ،اسد الحق، ڈائریکٹر کلیۃ الحدیث بنوریہ ڈاکٹر محمد سروادہ (یوگنڈا) سمیت دیگر شریک تھے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید