• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرینا انٹرچینج ،انڈر پاس ٹریفک کیلئے کھل گیا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی، نیوز رپورٹر )سرینا انٹرچینج انڈر پاس، رابطہ اور سلپ سڑکوں کا کام مکمل کرے انڈر پاس ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، سری نگر ہائی وے پر زیر تعمیر دو انڈر پاسز کا سٹرکچرل ورک بھی مکمل ہو گیا، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سرینا انڈر پاس کا دورہ کیا۔
اسلام آباد سے مزید