• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکوال بار ایسوسی ایشن کیلئے 50 لاکھ کی گرانٹ کااعلان

لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر قانون پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ کی دعوت پر چکوال بار ایسوسی ایشن کے سابق عہدیداروں نے لاہور میں صوبائی وزیر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چکوال بار ایسوسی ایشن کو 50 لاکھ روپے کی گرانٹ دی گئی۔
لاہور سے مزید