• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاس اینجلس میں بدترین آگ، تاریخ میں پہلی بار آسکرز تقریب منسوخی کا امکان

نیو یارک ( نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی بدترین آگ کے سبب تاریخ میں پہلی بار آسکرز ایوارڈ کی تقریب منسوخ ہونے کا امکان ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹی وی آرٹس ٹی پارٹی، اے ایف آئی ایوارڈز لنچ اور کریٹکس چوائس ایوارڈز سمیت کئی دیگر تقاریب بھی ملتوی کر دی گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آسکر ایوارڈ کی تقریب رواں برس 2 مارچ کو شیڈول ہے ،لیکن لاس اینجلس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تقریب منسوخ کی جاسکتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید