• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی ٹانک کی ہٹ دھرمی، ایس ایم بی آر کے احکامات کو ماننے سے انکار

پشاور(جنگ نیوز) ڈپٹی کمشنر ٹانک نے شہری کی جائز شکایت پیروں تلے روندتے ہوئے ایس ایم بی آر کے احکامات کو ماننے سے انکار کردیا ۔ایک شہری ڈی آئی ڈاکٹرشاہ نے جاری بیان میں بتایا کہ ایک مخصوص کارروائی کی ہدایت کی گئی تھی جس پر عملدرآمد ڈی سی ٹانک اثر و رسوخ کی وجہ سے جان بوجھ کر تاخیر کا شکار کر رہا ہے۔شہری نے الزام لگایا کہ ایس ایم بی آر کی واضح ہدایات کے باوجود، ڈپٹی کمشنر نے ایس ایم بی آر کے اختیار کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسے عدالت نہیں سمجھتے۔
پشاور سے مزید