• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس ملازمین اوراہلخانہ کیلئے 29لاکھ کے فنڈز جاری

لاہور (کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے سنگین بیماریوں کا شکار ملازمین اور انکے اہلخانہ کے علاج کیلئے مزید 29 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری کر دیئے ۔ مزید برآں آئی جی سے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ نے ملاقات کی۔ انہوں نے پولیس ملازمین کی درخواستیں اور مسائل سنے ،ڈسپلن، ایڈمن، پروموشن اور ویلفیئر سے متعلقہ درخواستوں پر فوری احکامات جاری کردئیے۔
لاہور سے مزید