• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونیا آشر کی اے آئی جی جینڈر کرائم سے ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹر)پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق سونیا آشر نے اے آئی جی جینڈر کرائم شازیہ سرور سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں معاشرے کے کمزور طبقات کے حقوق کے تحفظ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران، ڈائریکٹر انسانی حقوق محمد یوسف بھی موجود تھے ۔
لاہور سے مزید