• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(پ ر) جماعت اسلامی بلوچستان کی صوبائی مجلس شوری کااہم اجلاس آج اتوارجماعت اسلامی سندھ کے صوبائی دفترکراچی میں زیرصدارت صوبائی امیرمولاناہدایت الرحمن بلوچ ہوگااجلاس میں اراکین شوری رکنیت کاحلف لیں گے ۔
کوئٹہ سے مزید