• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قحبہ خانہ سے 9خواتین سمیت17ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ پولیس نے حالی روڈ پرواقع قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر 9 خواتین سمیت 17ملز موں کو گرفتار کرلیا ملزمان سے حقہ اور سپیکر بھی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
لاہور سے مزید