• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز انڈر 19 کرکٹ: پاکستان آج آئر لینڈ کے مدمقابل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی آئر لینڈ کے خلاف آخری میچ بدھ کو کھیلے گی۔ میچ کیلئے کھلاڑیوں نےمالبورو کالج گراؤنڈ میں 3 گھنٹے پریکٹس کی۔ دریں اثنا منگل کو سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو81 رنز ، بھارت نے ملائشیا کو دس وکٹ سے شکست دی۔ بھارتی بولر وشناوی شرما نے پانچ رنز دے کر پانچ وکٹ حاصل کئے۔

اسپورٹس سے مزید