• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ انتظامیہ کی کارروائیاں 5دکان سیل13افراد گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کی ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کی ٹیموں نے عالمو چوک نواں کلی گل محمد کلی طوغی روڈ پرنس روڈ گوالمنڈی چوک اور جوائنٹ روڈ کے علاقوں میں گراں فروشی،کمپریسر فروخت کرنے اور وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاںکرتے ہوئے 5 دکانیں سیل، کارپٹ مالک سمیت 13 افراد گرفتارکرکے 4افراد کو جیل منتقل کردیا اس دوران 8دکانداروں کو جرمانے اور16دکانداروں کو وارننگ دی گئی۔
کوئٹہ سے مزید