• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدارمیں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ( این این آئی)خضدار کے علا قے ورکرز اسکول کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبد الکبیر نامی شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید