• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران سے بہنوں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ایک گھنٹے جاری رہی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)بانی پی ٹی آئی سے انکی فیملی کے ارکان اور وکلاء نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ،جیل ذرائع کے مطابق منگل کی دوپہر سابق وزیراعظم عمران خان سے انکی بہنوں علیمہ خان ،نورین خان اور قریبی عزیزنوشیروان خان برکی نے ملاقات کی ، ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی،جوتقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی ،ذرائع کاکہنا ہے کہ ملاقات میں دیگر امور کے علاوہ 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید