• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کی قیمتی اور نایاب جانوروں کے شکار کی اجازت

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ نے ضلع جامشورو میں واقع بلالو، پچھرن، سورجن اور سنبک گیم ریزروائز کی کمیونٹی کے زیر انتظام نجی اور ریاستی اراضی پر قیمتی اور نایاب جانوروں کے شکار کی کی اجازت اور بھاری مالیت کے لائسنس دینے کا أغاز کر دیا ہے۔ جن دو قیمتی اور نایاب جانوروں کے شکار کی اجازت دی گئی ہے ان میں سندھ أئی بیکس (مار خور) اور یوریئل (اڑیال) شامل ہیں۔ سندھ أئی بیکس کے لائسنس کی فیس کی نیلامی کی محفوظ رقم پانچ ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے اور لائسنس حاصل کرنے والا أٹھ ٹرافیاں یعنی أٹھ شکار کرسکے گا۔

ملک بھر سے سے مزید