• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہدہ میں واسا کی جانب سے پانی کی جلد فراہمی یقینی بنائی جائے ،ہدہ کونسل

کوئٹہ ( پ ر)ہدہ کونسل کے عہدیداروں نے ایک بیان میں واسا کی جانب سے ہدہ میں ٹیوب ویلز کی بندش کی مذمت کرتےہوئے عدلیہ اور صوبائی حکومت سے نوٹس لینے کی اپیل ہے ۔یہاں جاری ایک بیان میں کہاگیا کہ علاقے میں پانی کی قلت ہے ،علاقے کو کربلا بنادیاگیا ،بل وصول کے نام پر واٹر سپلائی ٹیوب ویلوں کی بندش قابل مذمت ہے ،یہ بینادی انسانی حق کے خلاف ہے ۔بیان میں کہاگیا کہ اگر مسئلہ جلد حل نہیں کیاگیا تو بھرپور احتجاج کیاجائے گا۔
کوئٹہ سے مزید