• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ایئر کی دبئی ملتان پرواز کے 5 میزبانوں سے 78 مہنگے آئی فونز برآمد

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )قومی ایئر لائن کی دبئی سے ملتان کی پرواز کے 5 فضائی سے 78 قیمتی آئی فونز ضبط کیے گئے ہیں جو اسمگل کیے گئے تھے۔ 78 آئی فونز 16 پرو پرواز پر تعینات فضائی عملے کے 5 ارکان سے برآمد ہوئے۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق اسمگلنگ میں ائرہوسٹس نشاط، صدف ناصر، فلائٹ اسٹیورڈ محمد عمران اور خالد خان شامل ہیں۔ موبائل فونز کی اسمگلنگ میں پی آئی اے کا سینیئر پرسر فیصل پرویز بھی ملوث بتایا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید