ملتان (سٹاف رپورٹر)مرکزی صدر سلطان ملک کی زیر صدارت قومی تاجر اتحاد کااجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ملک مقبول کھوکھر، ملک اقبال جاوید، کفایت علی صدیقی، خواجہ فہیم صدیقی، شیخ محمد شفیق اور محمد یعقوب مغل سمیت دیگر نے شرکت کی، اجلاس میں انتظامیہ کی جانب سے دکانداروں کے خلاف یک طرفہ آپریشن کی مذمت کی گئی۔