• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دومشتبہ افراد پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ میں 2مشتبہ افراد کو ٹھکائی کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق بدھ کو ڈھوک کشمیریاں میں دوافراد کو اہل علاقہ نے قابو کرلیا ۔ لوگوں کاکہنا تھاکہ یہ بچوں کو اغواءکرنے والے گروہ کے ارکان ہیں اور ان دونوں کو اس وقت پکڑاگیا جب وہ ایک بچے کو اغواءکرکے لے جارہے تھے ۔ دونوں ملزموں کو زدوکوب کرنے بعد پولیس کے حوالے کردیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید