• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر جانیوالےمسافر سے گولیاں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر سے)علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر لاہور سے قطر جانے والے مسافر شان صادق کے سامان سے پستو ل کی 13گولیاں کی برآمد ہونے پر اسے آف لوڈ کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید