• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیتی ریفرنس 9 مارچ کو ہوگا

لاہور (کرائم رپورٹر سے )پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایران کے سپریم لیڈر سید آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی شہادت پر تعزیتی ریفرنس 9 مارچ کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر کامران عابد نے کہا کہ اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن ہر قسم کی دہشت گردی اور بدامنی کی مذمت کرتی ہے۔
لاہور سے مزید