• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ کا کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن،56املاک سربمہر

لاہور (خصوصی رپورٹر)ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے56املاک سربمہر کر دیں۔ سیل کی گئی املاک میں نجی بینک، نجی سکول،بیکری،بک شاپ، فارمیسی، کلینک،ریستوران،فوڈ پوائنٹ،جم، پراپرٹی آفس، الیکٹرک سٹور، دکانیں، دفاتر ودیگر شامل ہیں۔
لاہور سے مزید