لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب کے سب سے بڑے امتحان پی ایم ایس / کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامینیشن 2025 کے فیز ون کا رزلٹ چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز کی حتمی منظوری کے بعد سیکرٹری پی پی ایس سی افضال احمد نے جاری کر دیا ہے ۔119 اسامیوں کے لیے 08 ہزار سے زائد امیدوار فیز ون تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے ۔