• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اجلاس ڈی جی طاہر فاروق نے بریفنگ دی

لاہور(خصوصی رپورٹر)وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیر صدارت ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے بریفنگ دی،گورننگ باڈی اجلاس میں مختلف ایجنڈے منظوری کے لیے پیش کیے گئے۔
لاہور سے مزید