• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کاایل ڈی اے ٹربیونل فعال کرنے کاحکم

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے حکومت پنجاب کو ایل ڈی اے ٹربیونل فعال کر کے 15 روز میں نوٹیفکیشن جاری کرنیکا حکم دیدیا ۔
لاہور سے مزید